Quraish ( قريش)
Original,King Fahad Quran Complex(الأصلي,مجمع الملك فهد القرآن)
show/hide
Tahir ul Qadri(طاہر القادری)
show/hide
بِسمِ اللَّهِ الرَّحمٰنِ الرَّحيمِ لِإيلٰفِ قُرَيشٍ(1)
قریش کو رغبت دلانے کے سبب سے،(1)
إۦلٰفِهِم رِحلَةَ الشِّتاءِ وَالصَّيفِ(2)
انہیں سردیوں اور گرمیوں کے (تجارتی) سفر سے مانوس کر دیا،(2)
فَليَعبُدوا رَبَّ هٰذَا البَيتِ(3)
پس انہیں چاہئے کہ اس گھر (خانہ کعبہ) کے رب کی عبادت کریں (تاکہ اس کی شکر گزاری ہو)،(3)
الَّذى أَطعَمَهُم مِن جوعٍ وَءامَنَهُم مِن خَوفٍ(4)
جس نے انہیں بھوک (یعنی فقر و فاقہ کے حالات) میں کھانا دیا (یعنی رِزق فراہم کیا) اور (دشمنوں کے) خوف سے امن بخشا (یعنی محفوظ و مامون زندگی سے نوازا)،(4)