Al-Qadr( القدر)
Original,King Fahad Quran Complex(الأصلي,مجمع الملك فهد القرآن)
show/hide
Tahir ul Qadri(طاہر القادری)
show/hide
بِسمِ اللَّهِ الرَّحمٰنِ الرَّحيمِ إِنّا أَنزَلنٰهُ فى لَيلَةِ القَدرِ(1)
بیشک ہم نے اس (قرآن) کو شبِ قدر میں اتارا ہے،(1)
وَما أَدرىٰكَ ما لَيلَةُ القَدرِ(2)
اور آپ کیا سمجھے ہیں (کہ) شبِ قدر کیا ہے،(2)
لَيلَةُ القَدرِ خَيرٌ مِن أَلفِ شَهرٍ(3)
شبِ قدر (فضیلت و برکت اور اَجر و ثواب میں) ہزار مہینوں سے بہتر ہے،(3)
تَنَزَّلُ المَلٰئِكَةُ وَالرّوحُ فيها بِإِذنِ رَبِّهِم مِن كُلِّ أَمرٍ(4)
اس (رات) میں فرشتے اور روح الامین (جبرائیل) اپنے رب کے حکم سے (خیر و برکت کے) ہر امر کے ساتھ اترتے ہیں،(4)
سَلٰمٌ هِىَ حَتّىٰ مَطلَعِ الفَجرِ(5)
یہ (رات) طلوعِ فجر تک (سراسر) سلامتی ہے،(5)