Al-Kafirun( الكافرون)
Original,King Fahad Quran Complex(الأصلي,مجمع الملك فهد القرآن)
show/hide
Tahir ul Qadri(طاہر القادری)
show/hide
بِسمِ اللَّهِ الرَّحمٰنِ الرَّحيمِ قُل يٰأَيُّهَا الكٰفِرونَ(1)
آپ فرما دیجئے: اے کافرو!،(1)
لا أَعبُدُ ما تَعبُدونَ(2)
میں ان (بتوں) کی عبادت نہیں کرتا جنہیں تم پوجتے ہو،(2)
وَلا أَنتُم عٰبِدونَ ما أَعبُدُ(3)
اور نہ تم اس (رب) کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں،(3)
وَلا أَنا۠ عابِدٌ ما عَبَدتُم(4)
اور نہ (ہی) میں (آئندہ کبھی) ان کی عبادت کرنے والا ہوں جن (بتوں) کی تم پرستش کرتے ہو،(4)
وَلا أَنتُم عٰبِدونَ ما أَعبُدُ(5)
اور نہ (ہی) تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس (رب) کی میں عبادت کرتا ہوں،(5)
لَكُم دينُكُم وَلِىَ دينِ(6)
(سو) تمہارا دین تمہارے لئے اور میرا دین میرے لئے ہے،(6)