Al-Ikhlas( الإخلاص)
Original,King Fahad Quran Complex(الأصلي,مجمع الملك فهد القرآن)
show/hide
Tahir ul Qadri(طاہر القادری)
show/hide
بِسمِ اللَّهِ الرَّحمٰنِ الرَّحيمِ قُل هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ(1)
(اے نبئ مکرّم!) آپ فرما دیجئے: وہ اﷲ ہے جو یکتا ہے،(1)
اللَّهُ الصَّمَدُ(2)
اﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے،(2)
لَم يَلِد وَلَم يولَد(3)
نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے،(3)
وَلَم يَكُن لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ(4)
اور نہ ہی اس کا کوئی ہمسر ہے،(4)