Al-Fil( الفيل)
Original,King Fahad Quran Complex(الأصلي,مجمع الملك فهد القرآن)
show/hide
Tahir ul Qadri(طاہر القادری)
show/hide
بِسمِ اللَّهِ الرَّحمٰنِ الرَّحيمِ أَلَم تَرَ كَيفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصحٰبِ الفيلِ(1)
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا،(1)
أَلَم يَجعَل كَيدَهُم فى تَضليلٍ(2)
کیا اس نے ان کے مکر و فریب کو باطل و ناکام نہیں کر دیا،(2)
وَأَرسَلَ عَلَيهِم طَيرًا أَبابيلَ(3)
اور اس نے ان پر (ہر سمت سے) پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے،(3)
تَرميهِم بِحِجارَةٍ مِن سِجّيلٍ(4)
جو ان پر کنکریلے پتھر مارتے تھے،(4)
فَجَعَلَهُم كَعَصفٍ مَأكولٍ(5)
پھر (اﷲ نے) ان کو کھائے ہوئے بھوسے کی طرح (پامال) کر دیا،(5)