Al-Fatihah(الفاتحة)
Original,King Fahad Quran Complex(الأصلي,مجمع الملك فهد القرآن)
show/hide
Tahir ul Qadri(طاہر القادری)
show/hide
بِسمِ اللَّهِ الرَّحمٰنِ الرَّحيمِ(1)
اللہ کے نام سےشروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانےوالا ہے ‎(1)
الحَمدُ لِلَّهِ رَبِّ العٰلَمينَ(2)
سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے(2)
الرَّحمٰنِ الرَّحيمِ(3)
نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے(3)
مٰلِكِ يَومِ الدّينِ(4)
روزِ جزا کا مالک ہے(4)
إِيّاكَ نَعبُدُ وَإِيّاكَ نَستَعينُ(5)
(اے اللہ!) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں(5)
اهدِنَا الصِّرٰطَ المُستَقيمَ(6)
ہمیں سیدھا راستہ دکھا(6)
صِرٰطَ الَّذينَ أَنعَمتَ عَلَيهِم غَيرِ المَغضوبِ عَلَيهِم وَلَا الضّالّينَ(7)
ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراہوں کا(7)