Quraish ( قريش)
Original,King Fahad Quran Complex(الأصلي,مجمع الملك فهد القرآن)
show/hide
Abul A'ala Maududi(ابوالاعلی مودودی)
show/hide
بِسمِ اللَّهِ الرَّحمٰنِ الرَّحيمِ لِإيلٰفِ قُرَيشٍ(1)
چونکہ قریش مانوس ہوئے(1)
إۦلٰفِهِم رِحلَةَ الشِّتاءِ وَالصَّيفِ(2)
(یعنی) جاڑے اور گرمی کے سفروں سے مانوس(2)
فَليَعبُدوا رَبَّ هٰذَا البَيتِ(3)
لہٰذا اُن کو چاہیے کہ اِس گھر کے رب کی عبادت کریں(3)
الَّذى أَطعَمَهُم مِن جوعٍ وَءامَنَهُم مِن خَوفٍ(4)
جس نے اُنہیں بھوک سے بچا کر کھانے کو دیا اور خوف سے بچا کر امن عطا کیا(4)