Al-Qari'a( القارعة)
Original,King Fahad Quran Complex(الأصلي,مجمع الملك فهد القرآن)
show/hide
Abul A'ala Maududi(ابوالاعلی مودودی)
show/hide
بِسمِ اللَّهِ الرَّحمٰنِ الرَّحيمِ القارِعَةُ(1)
عظیم حادثہ!(1)
مَا القارِعَةُ(2)
کیا ہے وہ عظیم حادثہ؟(2)
وَما أَدرىٰكَ مَا القارِعَةُ(3)
تم کیا جانو کہ وہ عظیم حادثہ کیا ہے؟(3)
يَومَ يَكونُ النّاسُ كَالفَراشِ المَبثوثِ(4)
وہ دن جب لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح(4)
وَتَكونُ الجِبالُ كَالعِهنِ المَنفوشِ(5)
اور پہاڑ رنگ برنگ کے دھنکے ہوئے اون کی طرح ہوں گے(5)
فَأَمّا مَن ثَقُلَت مَوٰزينُهُ(6)
پھر جس کے پلڑے بھاری ہوں گے(6)
فَهُوَ فى عيشَةٍ راضِيَةٍ(7)
وہ دل پسند عیش میں ہوگا(7)
وَأَمّا مَن خَفَّت مَوٰزينُهُ(8)
اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے(8)
فَأُمُّهُ هاوِيَةٌ(9)
اس کی جائے قرار گہری کھائی ہوگی(9)
وَما أَدرىٰكَ ما هِيَه(10)
اور تمہیں کیا خبر کہ وہ کیا چیز ہے؟(10)
نارٌ حامِيَةٌ(11)
بھڑکتی ہوئی آگ(11)