Al-Qadr( القدر)
Original,King Fahad Quran Complex(الأصلي,مجمع الملك فهد القرآن)
show/hide
Abul A'ala Maududi(ابوالاعلی مودودی)
show/hide
بِسمِ اللَّهِ الرَّحمٰنِ الرَّحيمِ إِنّا أَنزَلنٰهُ فى لَيلَةِ القَدرِ(1)
ہم نے اِس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا ہے(1)
وَما أَدرىٰكَ ما لَيلَةُ القَدرِ(2)
اور تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے؟(2)
لَيلَةُ القَدرِ خَيرٌ مِن أَلفِ شَهرٍ(3)
شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے(3)
تَنَزَّلُ المَلٰئِكَةُ وَالرّوحُ فيها بِإِذنِ رَبِّهِم مِن كُلِّ أَمرٍ(4)
فرشتے اور روح اُس میں اپنے رب کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں(4)
سَلٰمٌ هِىَ حَتّىٰ مَطلَعِ الفَجرِ(5)
وہ رات سراسر سلامتی ہے طلوع فجر تک(5)