Al-Masad( المسد)
Original,King Fahad Quran Complex(الأصلي,مجمع الملك فهد القرآن)
show/hide
Abul A'ala Maududi(ابوالاعلی مودودی)
show/hide
بِسمِ اللَّهِ الرَّحمٰنِ الرَّحيمِ تَبَّت يَدا أَبى لَهَبٍ وَتَبَّ(1)
ٹوٹ گئے ابولہب کے ہاتھ اور نامراد ہو گیا وہ(1)
ما أَغنىٰ عَنهُ مالُهُ وَما كَسَبَ(2)
اُس کا مال اور جو کچھ اس نے کمایا وہ اُس کے کسی کام نہ آیا(2)
سَيَصلىٰ نارًا ذاتَ لَهَبٍ(3)
ضرور وہ شعلہ زن آگ میں ڈالا جائے گا(3)
وَامرَأَتُهُ حَمّالَةَ الحَطَبِ(4)
اور (اُس کے ساتھ) اُس کی جورو بھی، لگائی بجھائی کرنے والی(4)
فى جيدِها حَبلٌ مِن مَسَدٍ(5)
اُس کی گردن میں مونجھ کی رسی ہوگی(5)