Al-Ma'un( الماعون)
Original,King Fahad Quran Complex(الأصلي,مجمع الملك فهد القرآن)
show/hide
Abul A'ala Maududi(ابوالاعلی مودودی)
show/hide
بِسمِ اللَّهِ الرَّحمٰنِ الرَّحيمِ أَرَءَيتَ الَّذى يُكَذِّبُ بِالدّينِ(1)
تم نے دیکھا اُس شخص کو جو آخرت کی جزا و سزا کو جھٹلاتا ہے؟(1)
فَذٰلِكَ الَّذى يَدُعُّ اليَتيمَ(2)
وہی تو ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے(2)
وَلا يَحُضُّ عَلىٰ طَعامِ المِسكينِ(3)
اور مسکین کو کھانا دینے پر نہیں اکساتا(3)
فَوَيلٌ لِلمُصَلّينَ(4)
پھر تباہی ہے اُن نماز پڑھنے والوں کے لیے(4)
الَّذينَ هُم عَن صَلاتِهِم ساهونَ(5)
جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں(5)
الَّذينَ هُم يُراءونَ(6)
جو ریا کاری کرتے ہیں(6)
وَيَمنَعونَ الماعونَ(7)
اور معمولی ضرورت کی چیزیں (لوگوں کو) دینے سے گریز کرتے ہیں(7)