Al-Kauthar( الكوثر)
Original,King Fahad Quran Complex(الأصلي,مجمع الملك فهد القرآن)
show/hide
Abul A'ala Maududi(ابوالاعلی مودودی)
show/hide
بِسمِ اللَّهِ الرَّحمٰنِ الرَّحيمِ إِنّا أَعطَينٰكَ الكَوثَرَ(1)
(اے نبیؐ) ہم نے تمہیں کوثر عطا کر دیا(1)
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانحَر(2)
پس تم اپنے رب ہی کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو(2)
إِنَّ شانِئَكَ هُوَ الأَبتَرُ(3)
تمہارا دشمن ہی جڑ کٹا ہے(3)