Al-Kafirun( الكافرون)
Original,King Fahad Quran Complex(الأصلي,مجمع الملك فهد القرآن)
show/hide
Abul A'ala Maududi(ابوالاعلی مودودی)
show/hide
بِسمِ اللَّهِ الرَّحمٰنِ الرَّحيمِ قُل يٰأَيُّهَا الكٰفِرونَ(1)
کہہ دو کہ اے کافرو(1)
لا أَعبُدُ ما تَعبُدونَ(2)
میں اُن کی عبادت نہیں کرتا جن کی عبادت تم کرتے ہو(2)
وَلا أَنتُم عٰبِدونَ ما أَعبُدُ(3)
اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں(3)
وَلا أَنا۠ عابِدٌ ما عَبَدتُم(4)
اور نہ میں اُن کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی عبادت تم نے کی ہے(4)
وَلا أَنتُم عٰبِدونَ ما أَعبُدُ(5)
اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں(5)
لَكُم دينُكُم وَلِىَ دينِ(6)
تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین(6)