Al-Ikhlas( الإخلاص)
Original,King Fahad Quran Complex(الأصلي,مجمع الملك فهد القرآن)
show/hide
Abul A'ala Maududi(ابوالاعلی مودودی)
show/hide
بِسمِ اللَّهِ الرَّحمٰنِ الرَّحيمِ قُل هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ(1)
کہو، وہ اللہ ہے، یکتا(1)
اللَّهُ الصَّمَدُ(2)
اللہ سب سے بے نیاز ہے اور سب اس کے محتاج ہیں(2)
لَم يَلِد وَلَم يولَد(3)
نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد(3)
وَلَم يَكُن لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ(4)
اور کوئی اس کا ہمسر نہیں ہے(4)