Al-Falaq( الفلق)
Original,King Fahad Quran Complex(الأصلي,مجمع الملك فهد القرآن)
show/hide
Abul A'ala Maududi(ابوالاعلی مودودی)
show/hide
بِسمِ اللَّهِ الرَّحمٰنِ الرَّحيمِ قُل أَعوذُ بِرَبِّ الفَلَقِ(1)
کہو، میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کی(1)
مِن شَرِّ ما خَلَقَ(2)
ہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہے(2)
وَمِن شَرِّ غاسِقٍ إِذا وَقَبَ(3)
اور رات کی تاریکی کے شر سے جب کہ وہ چھا جائے(3)
وَمِن شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِى العُقَدِ(4)
اور گرہوں میں پھونکنے والوں (یا والیوں) کے شر سے(4)
وَمِن شَرِّ حاسِدٍ إِذا حَسَدَ(5)
اور حاسد کے شر سے جب کہ وہ حسد کرے(5)